Yango Ride ایک رائیڈ ہیلنگ سروس ہے، جو عالمی ٹیکنالوجی کمپنی Yango گروپ کا حصہ ہے، یہ سروس صارفین کو مقامی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کنندگان سے جوڑتی ہے اور ڈرائیورز کو صارفین تلاش کرنے میں سہولت دیتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجیز جیسے نقشہ سازی، نیویگیشن سسٹمز اور اسمارٹ آرڈر ڈسٹریبیوشن الگورتھمز کے استعمال سے، یہ مسافروں کے لیے کم خرچ اور سہل تجربہ فراہم کرتی ہے، جبکہ پارٹنر ڈرائیورز کے لیے آپریشنل کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔
Yango Ride مشرقی وسطیٰ، افریقہ، لاطینی امریکہ اور دیگر علاقوں سمیت 25 ممالک میں مصروف عمل ہے۔