Yango کے ساتھ پارٹنر بنیں، جس سے آپ ملک بھر میں ہماری رائیڈ ہیلنگ سروسز کے وسیع نیٹ ورک کے ساتھ مربوط ہو سکتے ہیں۔ مسابقتی آمدنی اور لچک پذیر اوقات کار کے ساتھ، Yango Pro آپ کو اپنی شرائط پر زیادہ کمانے کا موقع دیتی ہے۔ نیز، آپ اس صارف دوست ایپ، 24/7 سپورٹ، اور آسان ادائیگیوں سے لطف انداز ہو سکتے ہیں۔ Yango Pro کے ساتھ ڈرائیونگ شروع کریں اور آج ہی اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔
ایپ حاصل کریں
Yango پارٹنر کے لیے اہم فوائد
اپنی آمدنی بڑھائیں
ہر ہفتے بونسز حاصل کریں
ماہانہ 250,000 روپے تک کمائیں
Yango پارٹنرز کے ساتھ مل کر مسافروں کو رائیڈز دیں یا خود ایک پارٹنر بنیں
اپنی گاڑی کی بھی ضرورت نہیں
آپ کسی بھی کار رینٹل کمپنی سے ایک گاڑی رینٹ پر لے سکتے ہیں
چند ہی گھنٹوں کے اندر شروعات کریں
آپ بطور ڈرائیور سائن اپ کر سکتے ہیں اور دیگر رائیڈز کی سروسز فراہم کرنی والی کمپنیوں کے مقابلے میں 4 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں مسافروں کو رائیڈز دینا شروع کر سکتے ہیں
فوری ادائیگیاں
24 گھنٹوں کے اندر اپنے پیسے حاصل کریں
لچکدار اوقات کار
اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ مکمل شفٹ کام کریں گے یا دن میں چند رائیڈز
کیسے رجسٹر ہوں
Yango ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
رجسٹریشن فارم پُر کریں
فوٹو چیک مکمل کریں اور تمام ضروری دستاویزات اپلوڈ کریں
اپنی پہلی رائیڈز لیں!
Yango Pro کے بارے میں ڈرائیورز کی رائے
ح
حنیف 2 w ago
مجھے Yango کے ساتھ نہ تو کرایے کے بارے میں کوئی بحث کرنی پڑتی ہے، نہ مسافروں کو تلاش کرنے کی پریشانی ہوتی ہے، اور نہ ہی صحیح راستہ ڈھونڈنے کی۔ میں یہاں بغیر کسی پریشانی کے ڈرائیونگ کر کے کما رہا ہوں۔
خ
خان2 w ago
میں جب کھبی بھی فارغ ہوتا ہوں تو میں کچھ اضافی پیسے کمانے کے لیے Yango کے ساتھ گاڑی چلانا شروع کر دیتا ہوں۔ Yango چیزوں کو واضح اور آسان بناتی ہے
س
سفیان2 w ago
میں ایک پیشہ ور ڈرائیور ہوں۔ مجھے اپنا شہر پسند ہے، اور میرا شہر بھی مجھ سے محبت کرتا ہے۔ میں Yango کے ذریعے یہ محسوس کر سکتا ہوں: لوگ مثبت فیڈبیک دیتے ہیں اور مجھے بہت ساری رائیڈ کی درخواستیں اور بونسز ملتے ہیں
ع
عبدل1 mo ago
میں اپنی تمام درخواستیں آسانی سے آن لائن مینیج کرتا ہوں، اپنی پسند کی رائیڈز کا انتخاب کرتا ہوں اور نیویگیشن کی مدد سے آرام سے گاڑی چلاتا ہوں۔
ا
امتیاز2 mo ago
یہ سروس واقعی متاثر کن ہے! بطور ٹیکسی کیپٹن ڈرائیور کام کرنا بہت آسان ہے۔ میں نے ایپ ڈاؤن لوڈ کی اور ایک ہی دن میں مجھے گاڑی رینٹ پر مل گئی، اور فوراً بغیر کسی مسئلے کے کام شروع کر دیا۔