Yango

iOS اور Android کے لیے Yango

ابھی ڈاؤن لوڈ کریں: بہترین اور آرام دہ رائیڈز سے لطف اندوز ہوں

رائیڈ کی رسید حاصل کریں

رائیڈ کے اختتام پر، ہم آپ کو ایک میسج بھیج سکتے ہیں:

  • رائیڈ کی رپورٹ
  • ادائیگی کی رسید

ہررائیڈ کے بعد ہمیشہ رائیڈ کی رپورٹ حاصل کرنے کے لئے، ایپ میں اپنا ای میل شامل کریں۔ ہم آپ کی رائیڈ رپورٹ کی سبسکریپشن کی تصدیق کرنے کے لئے آپ کو ایک لنک ای میل کریں گے۔ بس یہی ہی! اب آپ کورائیڈ کی رپورٹس خود بخود موصول ہوں گی۔

ڈرائیورآپ کو درخواست پرادائیگی کی رسید دیں گے۔ اگر آپ رائیڈ کے اختتام پر ادائیگی کی رسید پوچھنا بھول گئے ہیں تو، براہ کرم ٹیکسی کمپنی سے براہ راست رابطہ کریں۔

ڈاؤن لوڈ کریں اور
ابھی کمانا شروع کریں
ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی کمانا شروع کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
اور رائیڈ لیں
ڈاؤن لوڈ کریں اور رائیڈ لیں