Yango

iOS اور Android کے لیے Yango

ابھی ڈاؤن لوڈ کریں: بہترین اور آرام دہ رائیڈز سے لطف اندوز ہوں

دوبار رقم چارج کی گئی

اگر آپ نے کارڈ کی ادائیگی کے ساتھ رائیڈ کی درخواست کی تھی اور ادائیگی کا طریقہ کار تبدیل نہیں ہوا تو، رقم خود بخود آپ کے کارڈ سے ڈیبیٹ ہوجائے گی۔ آپ کو ڈرائیور کو نقد رقم دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

اگر آپ غلطی سے نقد اور کارڈ دونوں صورت میں سے ادائیگی کرلیتے ہیں تو، اپنے آرڈر ہسٹری میں بٹن کا استعمال کرتے ہوئے ڈرائیور کو 24 گھنٹوں کے اندر کال کرنے کی کوشش کریں۔

بعض اوقات آپ کا بینک آپ کو دوالگ چارجز کے بارے میں میسج بھیج سکتا ہے کیونکہ پہلے فنڈز آپ کے کارڈ سےمنجمد ہوتے ہیں، پھر بعد میں ڈیبٹ ہوجاتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اپنے بینک اسٹیٹمنٹ کو چیک کریں کہ کوئی اضافی چارجزادا تو نہیں ہوئے ہیں۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی سے متعلق دیگر سوالات ہیں تو، ہمیں بتائیں! ہمیں مدد کرنے میں خوشی ہوگی۔

سپورٹ سے رابطہ کرنے کے لئے، ایپ میں سے چیٹ کا استعمال کریں یا support@yango.com پرای میل بھیجیں

ڈاؤن لوڈ کریں اور
ابھی کمانا شروع کریں
ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی کمانا شروع کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
اور رائیڈ لیں
ڈاؤن لوڈ کریں اور رائیڈ لیں